3 اپریل، 2013، 12:18 PM

ملائشیا

ملائشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

ملائشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

مہر نیوز/3 اپریل /2013ء: ملائشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ایک ماہ میں نئے انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ایک ماہ میں نئے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملائشیا کے وزير اعظم کا کہنا ہے کہ انھیں ملائشیا کے بادشاہ سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

News ID 1819441

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha